لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے پراپرٹی اونر شپ آرڈینس کے خلاف دائر درخواستیں لارجز بینچ کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے شہری مشتاق احمد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل وقاص عمر پیش ہوئے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری …