اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ عارف حبیب کنسورشیم کی کامیاب بولی معیشت کی بحالی کی علامت ہے۔ فیلڈ مارشل کی رہنمائی پی آئی اے کی نجکاری میں اہم ثابت ہوئی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ 135 ارب روپے کی کامیاب بولی سرمایہ کاروں …