ماضی کے تمام فنکار اور اداکاروں کو ن لیگ پیچھے چھوڑ گئی،ایازامیر

یہ ملک سیاسی پیداوار تھا یعنی ایک سیاسی عمل کے نتیجے میں معرضِ وجود میں آیا۔ لیکن 78 سال میں سیاست کا یہاں سے جنازہ نکال دیا گیا ہے۔ کمال مہارت سے سیاست یہاں ختم کر دی گئی‘ پیچھے رہ گئی ہے مدح سرائی اور بات بات پر تعظیم بجا لانا ۔ اس میں ماننا پڑے گا کہ (ن) لیگ کے کارندے‘ ہرکارے اور معتبر رہنما نمبر لے گئے ہیں۔ تالیاں بجانے اور واہ واہ کرنے والے پہلے بھی بہت آئے‘ ایوب کے زمانے میں‘ ضیا اور مشرف کے زمانے میں‘ لیکن ماضی کے تمام فنکار اور اداکاروں کو (ن) لیگ اور اس کی مایہ ناز قیادت... ​ Read more