اسلام آباد:(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا ہےکہ نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا حصہ نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ قومی ائیرلائن کی بولی میں ہماری توقع 120 ارب روپے …