واشنگٹن (24 دسمبر 2025): امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکاگو میں نیشنل گارڈ تعیناتی کی درخواست مسترد کر دی۔ روئٹرز کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے منگل کو ڈونلڈ ٹرمپ کو شکاگو کے علاقے میں نیشنل گارڈ کے دستے بھیجنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت […]