پاک بھارت کشیدگی میں ڈیجیٹل میڈیا کا اہم کردار، فیک نیوز کی حوصلہ شکنی ضروری ہے: عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: (قدرت روزنامہ)) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ڈیجیٹل میڈیا نے مؤثر اور اہم کردار ادا کیا۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈے، فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کی حوصلہ شکنی وقت کی اہم ضرورت ہے، فیک نیوز اور …