وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، آئین ہمیں پُرامن احتجاج کاحق دیتاہے، ہم یہ حق ہرصورت استعمال کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سےخطاب میں کہا ملک دشمن سیاسی جماعتوں نےاقتدارکی خاطرہمیشہ اداروں اورجمہوریت کونقصان پہنچایا،سازشی عناصر نوجوانوں کو […]