پانچ گستاخوں کا مقدمہ

(گزشتہ سے پیوستہ) تفتیشی افسر نے ملزم ف کو متعلقہ تعزیری اور PECA دفعات کے تحت جرم میں ملوث قرار دیا۔مزید تفتیش میں ایک تیسرے ملزم ’’و‘‘ ساکن پشاور، کے قبضے سے بھی موبائل فون اور واٹس ایپ برآمد ہوا۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ یہ سم اس کی والدہ کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ […]