کیا حکمران عزیمت کے مفہوم سے عاری ہیں ؟

تاریخ گواہ ہے کہ ریاستیں اس دن کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہیں جب وہ سوال سے خوف زدہ ہو جائیں۔ جب چند نہتی عورتیں، چند سو عام شہری، یا ایک قیدی نمبر محض ایک عدد نہیں بلکہ ایک علامت بن جائے۔ سوال یہ نہیں کہ آخر تین نہتی عورتوں اور چند سو لوگوں سے […]