2026 ء محض ٹیکنالوجی کا ایک نیا مرحلہ نہیں۔ یہ محض رفتار، ڈیٹا، یا مشینوں کی ذہانت کا سال نہیں۔ یہ دراصل ایک ربانی امر کا لمحہ انکشاف ہے ایسا لمحہ جس میں انسان کو پہلی بار اجتماعی طور پر یہ طاقت دی جا رہی ہے کہ وہ علم، اختیار، فیصلے اور اثر کو بیک […]