دسمبر انسانی حقوق اور انسانی یک جہتی کے ایام منائے جانے کا مہینہ ہے لیکن کشمیری وہ مظلوم قوم ہے کہ اسے بھارت کے جابرانہ قبضہ، تشدد اور سیاسی ناانصافیوں کا مسلسل سامنا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ اگرچہ10دسمبر 1948کا انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ ایک […]