یکم جنوری 2026 سے ایف آئی اے کی تمام ایف آئی آرز صرف کمپیوٹر جنریٹڈ ہوں گی

اسلام آباد (24 دسمبر 2025): ایف آئی اے نے ڈیجیٹائزیشن کی طرف اہم قدم اٹھا لیا ہے، کیس مینیجمنٹ سسٹم میں جدید اصلاحات متعارف کروا دی گئیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی نے اس سلسلے میں تمام سرکلز کو خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں، یکم جنوری 2026 سے تمام ایف آئی آرز صرف کمپیوٹر جنریٹڈ […]