نئے صوبوں کے لیے کمیشن قائم کیا جائے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور (24 دسمبر 2025): گورنر کے پی فیصل کنڈی نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے کے لیے کمیشن بنایا جائے اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]