لاہور (اوصاف نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کر دیا۔ الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں کرسمس کی تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں۔صوبائی وزیر اطلاعات نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز […]