سڈنی: سڈنی کے بونڈائی بیچ پر گزشتہ دنوں فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کے بعد پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی فیملی کو سوشل میڈیا پر شدید نسل پرستانہ اور مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی کے بونڈائی بیچ فائرنگ واقعے کے بعد پورے آسٹریلیا میں […]