دورہ سری لنکا کیلیے قومی ٹی 20 اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی؟

کراچی (24 دسمبر 2025): پاکستان کے دورہ سری لنکا کیلیے قومی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے اہم کھلاڑی کی واپسی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل اگلے ماہ سری لنکا جا کر تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنی […]