سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، مزید 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ... 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 5 ہزار 402 روپے ہوگئی