قونیہ (24 دسمبر 2025): ترکیہ کی زرخیز زمینوں میں بڑے بڑے گڑھے بننے کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، فصلیں متاثر ہونے سے کسان شدید پریشان ہیں، قونیہ کے کھیتوں میں اب تک 700 گڑھے بن چکے ہیں۔ روئٹرز کے مطابق ترکیہ کے وسطی زرعی خطے میں بارشوں میں کمی اور زیرِ زمین پانی کی […]