"اگر اپنا مستقبل بنانا ہے تو پاکستان کو الوداع کہہ دیں۔ کسی خام خیالی میں نہ رہیں، یہاں کچھ نہیں رکھا۔ یہاں رہو گے تو یا قتل ہو جاؤ گے یا خودکشی کر لو گے"۔ انجینئر محمد علی مرزا کا پاکستانیوں کو مشورہ https://twitter.com/x/status/2003565601198080369