فوجی فرٹیلائزرز گروپ پی آئی اے خریدنے والے کنسورشیم میں شامل ہو تو فائدہ ہوگا، مشیر نجکاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے کارکردگی میں بہتری آئے گی، ماضی میں بہت سی غلطیاں ہوئیں،نجکاری سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اس موقع پر وفاقی …