طلاق کا نوٹس بھیجنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا

بنگلورو(قدرت روزنامہ)بھارتی شہر بنگلورو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ قتل بیوی کے طلاق کا نوٹس بھیجنے پر ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالاموروگن نامی شخص نے اپنی بیوی بھونیشوری کو گولی مار دی، جس کے بعد خود پولیس کے حوالے ہو گیا۔ …