وزیراعظم شہباز شریف نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل پر متعلقہ وزارتوں اور صوبوں کی مشاورت سے کام کرنے اور اس کیلئے علیحدہ سیکرٹریٹ بنانے کی منظوری دے دی