آسٹریلیا (24 دسمبر 2025): رواں ایشیز کے ابتدائی تینوں میچز جیت کر آسٹریلیا سیریز جیت چکی ہے انگلش ٹیم کی بدترین ہار کو شراب نوشی سے جوڑا جا رہا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان روایتی ایشیز سیریز جاری ہے۔ پانچ میچوں پر مشتمل اس سیریز کے ابتدائی تین میچز جیت کر میزبان آسٹریلیا فتح […]