(24 دسمبر 2025): نوجوان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلتی بس میں پھنسی 6 خواتین ٹیچرز کو بحفاظت نکال کر ان کی جان بچا لی۔ یہ واقعہ سعودی عرب کے طبرجل شاہراہ پر پیش آیا، جہاں ایک منی بس میں حادثے کے بعد آگ لگ گئی اور چند سیکنڈز میں اس میں سے شعلے […]