ڈیبیو میچ: ’’پہلا اوور، وہ بھی میڈن اور 5 وکٹیں‘‘، حیران کن عالمی ریکارڈ کس نے بنایا؟

کراچی (24 دسمبر 2025): ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان کرکٹر نے ایک اوور میں 5 وکٹیں لے کر عالمی ریکارڈ بنایا اور سب کو حیران کر دیا۔ کرکٹ دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک ہے، جو اب کئی ممالک میں فروغ پا رہا ہے۔ دنیا میں کئی کرکٹرز ایسے […]