خدام الحجاج 2026 کیلئے سرکاری ملازمین کی سلیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خدام الحجاج سال برائے 2026 کیلئے سرکاری ملازمین کی سلیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ خدام کے لیے اپلائی کرنے والے سرکاری ملازمین نے میرٹ خلاف ورزی پر وزیراعظم پورٹل پر شکایات کی ہیں اور پورٹل پر کی گئی شکایت اور امیدواروں کو سلیکشن کے پیغامات بھی منظر عام …