‘میری شادی میں کچھ بھی پہنوں’ راحت فتح علی کی بیٹی ماہین ناقدین پر برس پڑیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کے لیجنڈ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان نے تقریب کے لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماہین خان کی حال ہی میں مایوں اور نکاح کی تقریب ہوئی جس میں انہوں نے بھارتی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب کیا۔ نکاح اور مایوں کی تصاویر …