اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 25 دسمبر کرسمس کے بعد 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ محمد یوسف نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ The District Administration Islamabad has declared Friday, 26th December 2025 as a local holiday within the revenue limits of the …