سوڈان (24 دسمبر 2025): جنگ زدہ ملک میں سوڈانی فنکار نے اسٹیج پر آتے ہی کچھ ایسا کیا کہ تھیٹر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ افریقی مسلم ملک سوڈان جنگ کی تباہ کاریوں کے باعث خبروں کی زینت زیادہ بنتا ہے۔ تاہم ایک سوڈانی فنکار نے مختلف انداز اختیار کرتے ہوئے سوڈان کو دنیا کی […]