سمیر منہاس کا کرکٹ‌ میں سپر ہیرو کون؟

کراچی (24 دسمبر 2025): انڈر 19 ایشیا کپ فائنل اور ٹورنامنٹ کے ہیرو سمیر منہاس کی دنیا آئیڈیل ہو گئی ہے مگر ان کا آئیڈیل کھلاڑی کون ہے؟ حال ہی میں دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کر کے دوسری بار […]