’پارٹی ڈسپلن کا مطلب جھوٹ بولنا نہیں ہوتا‘، شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے نام کھلا خط، اہم وضاحتیں مانگ لیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینیئر سیاستدان و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نام کھلا خط لکھ کر کچھ اہم وضاحتیں مانگ لیں، اور کہاکہ پارٹی ڈسپلن کا مطلب جھوٹ بولنا نہیں ہوتا اور وفاداری کا مطلب غلط کو درست کہنا نہیں ہوتا۔ شیر افضل مروت نے کھلا […]