ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کا ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی بھارت کے ڈومیسٹک لسٹ اے ٹورنامنٹ ’وجے ہزارے ٹرافی‘ میں دہلی کی جانب سے ایکشن میں ہیں۔ انہوں نے آج بنگلور میں کھیلے گئے میچ میں سنچری بنائی جو […]