آمنہ ملک کی ریحام خان پر تنقیدجمائمہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک نے سابق وزیراعظم عمران خان کی دوسری اہلیہ ریحام خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے آمنہ ملک بطور میزبان بھی متعدد شوز کرچکی ہیں اور وہ اس وقت بھی نجی ٹی وی کا […]