امریکن سکھ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مداح نکلے

لاہور(نیوز ڈیسک)امریکا میں قائم سکھ تنظیم کے ارکان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مداح نکلے جنہوں نے وفد کی صورت میں ملاقات کے دوران صوبائی حکومت کے اقدامات کو سراہا جبکہ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں سکھ ورثے کے تحفظ کو فرض سمجھ کر ادا کررہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے “سکھ […]