80 ہونہار پاکستانی طلباء کو سعودی عرب میں ملازمت دے دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)80 پاکستانی طلباء کو سعودی عرب میں ملازمت دے دی گئی، طلباء ماہانہ 1600 سے 1800 ریال تک کمائیں گے، صوبائی وزیر ملک صہیب نے جاب لیٹرز تقسیم کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طلباء کو جاب آفر لیٹرز دینے کی تقریب جی سی ٹی ریلوے روڈ میں منعقد ہوئی، صوبائی وزیر مواصلات ملک […]