مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ایک اہم انتظامی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے چوہدری حسن اشرف کو چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے […]