اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد ریجن کی بلدیاتی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس چیئرمین ملک عامر علی اعوان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں بلدیاتی کمیٹی کے اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام یونین کونسلوں کیلئے بلدیاتی ٹکٹس میرٹ کی بنیاد پر تقسیم کرنے کا […]