سڑکیں، انفراسٹرکچر منصوبےایشیا نے باقی دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایشیا کے کئی ممالک نے دنیا کے سب سے متاثر کن سڑک اور انفراسٹرکچر منصوبے تعمیر کیے ہیں جو نہ صرف بڑے اور جدید ہیں بلکہ محفوظ، مؤثر اور ٹیکنالوجی سے لیس بھی ہیں۔ یہ ممالک اپنی مضبوط انجینیئرنگ، باقاعدہ دیکھ بھال اور طویل مدتی منصوبہ بندی کی بدولت عالمی سطح پر بہترین […]