پراپرٹی اونرشپ ایکٹ پر پنجاب حکومت کا رویہ انتہائی غیرذمہ دارانہ اور انتہائی توہین آمیز ہے،جب یہ اوپر آتے ہیں اور اِنہیں کرسیاں ملتی ہیں تو یہ بھول جاتے ہیں کہ کس ہوا میں ہیں، ان کو پتا نہیں ہوتا کہ یہ کس ہوا میں ہیں، انکو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، احسن بھون کا مریم نواز سے لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس سے معافی کا مطالبہ پراپرٹی اونرشپ قانون کو نافذ کرنا قبضہ گروپوں کی اجارہ داری قائم کرنے کے مترادف ہے، اِس قانون کے ذریعے آپکے ایم پی ایز، ایم این ایز ڈی سیز کے ذریعے اپنے... Read more