اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم خوشامدی سیاست کے قائل نہیں ہیں، حق بات کریں گے۔ سکھر میں دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے زور دیا کہ پاکستان کے لیے ہماری وفاداری اور دوستانہ رویے کو تسلیم …