اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دور میں تمام فیصلے لوگوں کی فلاح کے لیے کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی ریاست بغیر آئین کے رہ سکتی ہے، اگر الیکشن شفاف نہیں ہیں تو جمہوریت کا وجود نہیں …