کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے کہاہے کہ پاکستان کا قیام قائداعظم کی غیر معمولی سیاسی بصیرت، انتھک جدوجہد اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک آزاد، خودمختار اور اسلامی اصولوں پر مبنی فلاحی ریاست کے خواب کی عملی تعبیر ہے موجودہ دور میں ضرورت اس امر کی ہے …