پی ٹی آئی نے فریش الیکشن اور مینڈیٹ کی واپسی کو مذاکرات کی بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز) معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی شفیع جان نے کہا کہ اگر مذاکرات کرنے ہیں تو حکومت کو3بنیادی نکات پر بات کرنی ہو گی پہلا یہ کہ 8فروری کو چوری شدہمینڈیٹ کی واپسی پر بات ہو دوسرا اگر حکومت تیار ہے تو نئے انتخابات کرائے جائیں حکومت اگر سنجیدہ ہے تو […]