توقع ہے پی آئی اے کو نئے مالکان اپریل سے چلائیں گے، مشیر نجکاری محمد علی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ توقع ہے قومی ایئر لائن کو نئے مالکان اپریل سے چلائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں محمد علی نے کہا کہ نجکاری کا معاہدہ ملکیت کی منتقلی کے بجائے ایئرلائن میں تازہ سرمایہ داخل کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ انہوں […]