وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کو جمعیت سے منسوب کرنا منظم پروپیگنڈا ہے، جسے جماعت مسترد کرتی ہے،جمعیت علماء اسلام کوئٹہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر، شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری اور بلدیاتی انتخابات کی مرکزی کمیٹی کے چیئرمین حاجی عین اللہ شمس، ضلع کوئٹہ کے سینیئر نائب امیر اور مرکزی الیکشن کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین مولانا خورشید احمد، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ، زرغون ٹاؤن …