کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ ڈویلپمنٹ محاذ کے صدر نذر بڑیچ، رضا وکیل، نذیر بازئی، جمیل مشوانی، انجینئر عزیز بازئی، فرید بگٹی، سردار حبیب بڑیچ، حاجی سلیم ناصر، جعفر خان کاکڑ، مہر نیچاری، درمحمد لہڑی و دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے ملتویٰ ہونے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام …