اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان عزت و وقار سے آگے بڑھ رہا ہے، افواج اور عوام کے درمیان کسی کو تفرقہ ڈالنے کی اجازت نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق …