آئین ہمیں پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے: سہیل آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کردی ہے، آئین ہمیں پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، ہم یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا …