بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی بیٹی کی مزار قائد میں والد کی قبر پر حاضری

کراچی(ویب ڈیسک)موجودہ بنگلا دیش (سابق مشرقی پاکستان) سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نورالامین کی صاحبزادی نے 1978 کے بعد پہلی بار مزار قائد کراچی میں واقع اپنے والد کی قبر پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی فریدہ امین کے ہمراہ ان کے شوہر شفیق […]