ابو ظہبی (24 دسمبر 2025): شارجہ پولیس نے موٹرسائیکلوں اور مخصوص گاڑیوں کیلیے نئی نمبر پلیٹ کی نئی کیٹیگری متعارف کروا دی۔ گلف ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق شارجہ پولیس نے مملکت کی بصری شناخت (Visual Identity) کو مزید بہتر بنانے کیلیے مخصوص گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیلیے نئی نمبر پلیٹ لازمی قرار دی۔ حکام کے […]